خامنہ ای کی آخری رسومات میں شہباز شریف اور عاصم منیر سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
خامنہ ای کی آخری رسومات میں شہباز شریف اور عاصم منیر سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
وقت اشاعت
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت پاکستان کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے آخری رسومات میں شرکت کی جبکہ دیگر غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تقریباً 100 ممالک کے وفود علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے