آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز اور پرامید ایرانی
آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز اور پرامید ایرانی
وقت اشاعت
بی بی سی ورلڈ سروس کی نامہ نگار نوال المغافی نے ایران کی جنوبی بندرگاہ بندرِ عباس اور آبنائے ہرمز کا سفر کیا اور دیکھا کہ اس بحران کے مرکز میں موجود ایرانی عوام کس طرح ایک غیریقینی امن کے ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں۔





