آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوئٹہ میں ٹرین شٹل سروس پر خودکش حملہ
کوئٹہ میں ٹرین شٹل سروس پر خودکش حملہ
وقت اشاعت
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک سے گزرنے والی ٹرین کے قریب خودکش حملے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔
حکومت بلوچستان کے مطابق مرنے والوں میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے تین اہلکار بھی شامل ہیں۔