کوئٹہ میں ٹرین شٹل سروس پر خودکش حملہ

،ویڈیو کیپشنکوئٹہ میں ٹرین شٹل سروس پر خودکش حملہ
کوئٹہ میں ٹرین شٹل سروس پر خودکش حملہ
وقت اشاعت

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک سے گزرنے والی ٹرین کے قریب خودکش حملے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

حکومت بلوچستان کے مطابق مرنے والوں میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے تین اہلکار بھی شامل ہیں۔