’ناامید نہیں، حالات ٹھیک ہوجائیں پھر انڈین ویزے کی درخواست دوں گا‘

’ناامید نہیں، حالات ٹھیک ہوجائیں پھر انڈین ویزے کی درخواست دوں گا‘
وقت اشاعت

کراچی میں رہنے والے طفیل احمد خان کا انڈیا سے خاص رشتہ ہے۔ طفیل احمد کے آباؤ اجداد کا تعلق اترپردیش کے ضلع غازی پور کے ایک گاؤں سے تھا۔ وہ ہر سال اپنے آبائی گاؤں جاتے رہے ہیں لیکن سال 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے تنازع کے بعد حالات کافی بدل گئے ہیں اور ان کا وہاں جانا اب تقریباً ناممکن سا معلوم ہوتا ہے۔