ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کی راہ میں گلیشیئر حائل

،ویڈیو کیپشنگلیشیئر ایورسٹ سر کرنے کے خواہشمندوں کی راہ میں حائل
ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کی راہ میں گلیشیئر حائل
وقت اشاعت

نیپال میں موسمِ بہار کو کوہ ہیمائی کے عروج کا موسم کہا جاتا ہے مگر دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے خواہشمند افراد کو اس مرتبہ ایک نئی مشکل کا سامنا ہے۔