’معاہدہ نہیں ہو سکا اور یہ امریکہ سے زیادہ ایران کے لیے بری خبر ہے‘
’معاہدہ نہیں ہو سکا اور یہ امریکہ سے زیادہ ایران کے لیے بری خبر ہے‘
اتوار کی صبح امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد میں ایرانی وفد کے ساتھ 21 گھنٹے تک مذاکرات کے بعد بنا کسی معاہدے کے نور خان ایئر بیس سے واپس روانہ ہوئے تو کئی سوالات چھوڑ گئے۔ دیکھیے کہ انھوں نے روانگی سے قبل معاہدے کے بارے میں کیا بتایا۔