دلجیت کی فلم ’ستلج‘ پر انڈیا میں تنازع
دلجیت کی فلم ’ستلج‘ پر انڈیا میں تنازع
وقت اشاعت
انڈیا میں اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ کو 48 گھنٹوں کے اندر ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو سے ہٹانے کے بعد ایک نیا تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔
انسانی حقوق کے کارکن جسونت سنگھ خالڑا کی زندگی پر مبنی دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' 3 جولائی کو ریلیز ہوئی تھی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔



