مکہ دفاعی معاہدے کو ’فعال کرنے‘ کا کیا مطلب ہے؟

،ویڈیو کیپشنمکہ دفاعی معاہدے کو ’فعال کرنے‘ کا کیا مطلب ہے؟
مکہ دفاعی معاہدے کو ’فعال کرنے‘ کا کیا مطلب ہے؟
وقت اشاعت

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پانچ اکتوبر کو مکہ دفاعی معاہدے کے تحت منعقدہ ہنگامی اجلاس میں ترکی، پاکستان اور سعودی عرب نے اس معاہدے کو جلد از جلد فعال کرنے کا اعلان کیا ہے جسے خطے کی حالیہ صورت حال کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔

معاہدے کو فعال کرنے کا مطلب کیا ہے جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔

ایڈیٹنگ: عدیل احمد