انڈیا کی ’روحانی راہداریاں‘: ترقی کی اصل قیمت کون دے رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشنمذہبی سیاحت کی ترویج کی اصل قیمت کون دے رہا ہے؟
انڈیا کی ’روحانی راہداریاں‘: ترقی کی اصل قیمت کون دے رہا ہے؟
وقت اشاعت

اُجّین کی شاہی جامع مسجد سے کاشی یعنی بنارس، ایودھیا اور متھرا-ورنداون تک، انڈیا کے بڑے ہندو مذہبی شہروں کو نئے سیاحتی اور انفرا سٹرکچر منصوبوں کے ذریعے بدلا جا رہا ہے۔ ان ’سپریچوئل کوریڈورز‘ یعنی روحانی راہداریوں کا مقصد کیا ہے، مذہبی سیاحت کیسے بڑھ رہی ہے، اور ان منصوبوں کے دوران زمین، مکانات، دکانوں اور روزگار پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور ترقی کی قیمت اصل میں کون ادا کر رہا ہے؟