ہولی کا تہوار: کراچی سے کلکتہ تک ہولی کھیلتی دنیا کے رنگ تصاویر میں

وقت اشاعت

انڈیا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ہولی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ ہولی کی تقریبات کا آغاز گذشتہ ہفتے ہوا تھا۔

ہولی
،تصویر کا کیپشنجمعے کو نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے ہولی کا ایک منظر
ہولی
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سرحد کے قریب ہولی کے رنگوں میں ملبوس بی ایس ایف اہلکار
ہولی
،تصویر کا کیپشنکلکتہ میں بسنت اتسو کے موقع پر فنکار کرشنا اور رادھا کے طور پر ہولی کھیل رہے ہیں
ہولی
،تصویر کا کیپشنورینداون کے سری پریا کانت چڑیا گھر میں بھی عقیدت مندوں کی بڑی تعداد موجود ہے
ہولی
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی میں ہندو برادری ہولی کے رنگوں سے محظوظ ہوتے ہوئے
ہولی
،تصویر کا کیپشنصدر رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کو ہولی کے مبارکبادی پیغامات بھجوائے ہیں
ہولی
،تصویر کا کیپشنوزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر لکھا، ’آپ سب کو ہولی کی بہت بہت مبارکباد۔ آپس کی محبت، پیار اور بھائی چارے کی علامت رنگوں کا یہ تہوار آپ سب کی زندگیوں میں خوشیوں کے ہر رنگ لائے
ہولی
،تصویر کا کیپشنپنجاب یونیورسٹی پٹیالہ میں طلبا رنگوں سے کھیلتے ہوئے
ہولی
،تصویر کا کیپشنہولی کے موقع پر بازاروں میں خصوصی سٹالز بھی لگائے جاتے ہیں
ہولی
،تصویر کا کیپشناتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں لوگ گلال خرید رہے ہیں
ہولی
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں سندھ میں ہندوؤں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ سندھ کے ضلع مٹھی سے ہولی مناتے ایک شخص کی تصویر