ہولی: رنگ بھرے بادل سے

وقت اشاعت

انڈیا میں ہولی کی خماری چڑھنے لگی ہے: تصویری جھلکیاں

ہولی
،تصویر کا کیپشنرنگوں کا تہوار ہولی صرف انڈیا میں ہی نہیں دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔
ہولی
،تصویر کا کیپشنانڈیا میں ہولی یکم اور دو مارچ کو منائی جائے گی۔
ہولی
،تصویر کا کیپشنامریکہ میں اسے ’فیسٹیول آف کلرز‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
ہولی
،تصویر کا کیپشنہولی لفظ ’ہولا‘ سے نکلا ہے جس کا مطلب نئی اور اچھی فصل ہونے پر بھگوان کی پوجا کرنا ہوتا ہے۔
ہولی
،تصویر کا کیپشنیہ تصویریں کولکتہ کے ربیندر بھارتی یونیورسٹی کی ہیں جہاں سوموار کو طالب علموں نے ہولی کا تہوار منایا۔
ہولی
،تصویر کا کیپشنانڈیا میں ورنداون اور متھرا کی ہولی خاص ہوتی ہے جس کا لطف لینے کے لیے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں۔
برسانی میں لوگ ہر سال لٹھ مار ہولی مناتے ہیں، جو بہت ہی دلچسپ ہوتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرسانہ میں لوگ ہر سال لٹھ مار ہولی مناتے ہیں، جو بہت ہی دلچسپ ہوتی ہے۔
ہندو کیلینڈر کے مطابق ہولی پھالگن پورنما (مارچ یا کبھی کبھی فروری) کے مہینے میں منائی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنہندو کیلینڈر کے مطابق ہولی پھالگن پورنما (مارچ یا کبھی کبھی فروری) کے مہینے میں منائی جاتی ہے۔