ڈرامہ کوئین (Drama Queen), قسط 2: مرد اپنے راز اور پچھتاوے تو کسی کو بتا ہی نہیں پاتے

وہ شکایات جو ہم سننا نہیں چاہتے اکثر ہمیں ’ڈرامہ‘ لگتی ہیں اور شکایت کرنے والا ’ڈرامہ کوئین‘۔ اس پوڈکاسٹ میں باتیں ان مشکلات کی جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا