ڈرامہ کوئین (Drama Queen), قسط 1: بری ماں سمجھے جانے کا خوف تکلیف زبان پر لانے نہیں دیتا

وہ شکایات جو ہم سننا نہیں چاہتے اکثر ہمیں ’ڈرامہ‘ لگتی ہیں اور شکایت کرنے والا ’ڈرامہ کوئین‘۔ اس پوڈکاسٹ میں باتیں ان مشکلات کی جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا