جہاں نما, 24 جون 2026
انڈیا میں کاکروچ جنتا پارٹی ایک عدالتی طنز سے شروع ہوئی لیکن آج ملک کے ناراض اور مایوس نوجوان سڑکوں پر ہیں۔ کیا حکومت اس احتجاج کو دبانے میں کامیاب ہو سکے گی؟