جہاں نما, 14 مئ 2026

کیا امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا دورہ چین دونوں ممالک کے بہتر تعلقات کی طرف ایک قدم ہے؟ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر