جہاں نما, 15 اپريل 2026

ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ اسی ہفتے دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر