دس روزہ جنگ بندی کے اعلان پر لبنانی عوام خوش

،ویڈیو کیپشناسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی سے لبنانی عوم خوش
دس روزہ جنگ بندی کے اعلان پر لبنانی عوام خوش

اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بیروت اور دیگر شہروں میں عوام نے جشن منایا۔ نقل مکانی کرنے والی افراد نے واپس آنا شروع کر دیا ہے جبکہ اسرائیل کی طرف سے جنگ کے دوران تباہ ہونے والے پلوں کی مرمت کا کام پہلے ہی شروع ہو چکا ہے۔