وہ لمحہ جب کیبل کار میں پھنسے بچے کو ’ڈولی‘ سے نکالا گیا
وہ لمحہ جب کیبل کار میں پھنسے بچے کو ’ڈولی‘ سے نکالا گیا
وقت اشاعت
یہ اس لمحے کی ویڈیو ہے جب صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں کیبل کار میں کئی گھنٹے سے پھنسے بچوں میں سے ایک کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کیا گیا۔