جنگ بندی کے اعلان کے بعد تہران میں جشن

،ویڈیو کیپشن
جنگ بندی کے اعلان کے بعد تہران میں جشن

ایران کے دارالحکومت تہران میں لوگ جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران کے رہبرِ اعلیٰ مجتبی خامنہ ای کی تصاویر اور قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔