دھرو راٹھی: ’جو بھی صحیح بات کر رہا ہے میں اس کا حامی ہوں‘

،ویڈیو کیپشن
دھرو راٹھی: ’جو بھی صحیح بات کر رہا ہے میں اس کا حامی ہوں‘
وقت اشاعت

انڈین یوٹیوبر دھرو راٹھی کو گزشتہ دنوں دہلی کے جنتر منتر پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ہونے والے ایک احتجاج سے قبل ان کے گھر سے پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔ بی بی سی کے ساتھ اس بات چیت میں انہوں نے احتجاج میں شریک ہونے کے فیصلے،ان کی شہریت متعلق اٹھنے والے سوالات اور سی جے پی کی حمایت سے جڑے سوالات کے جواب دیے۔

رپورٹر : سرواپریہ سانگوان

شوٹ : ادیب انور اور محمد مہروز

ایڈیٹ : ادیب انور