آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جے پور کی سڑک گلابی کیسے ہو گئی؟
جے پور کی سڑک گلابی کیسے ہو گئی؟
وقت اشاعت
ہندو تہوار ’گنیش وسرجن‘ کی تقریبات کے دوران ایک سڑک پر 11 ٹن ’گلال‘ پھینکے جانے سے وہ گلابی رنگ میں رنگ گئی۔
اس پاؤڈر کی وجہ سے 10 سینٹی میٹر موٹی اور پھسلن والی تہہ بن گئی، جس سے پیدل چلنے والوں اور ٹریفک کے لیے حفاظتی خدشات پیدا ہو گئے۔