منیشا علی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کی خواہشمند

منیشا علی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کی خواہشمند
وقت اشاعت

پاکستان کے خطے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی منیشا علی کی افریقی ملک انگولا میں ’آئی ایم ایم ایف ایف‘ کے فائنل تک رسائی کو ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ قرار دیا جا رہا تھا اور فائنل میں ان کی فتح نے تو سب کو حیران ہی کر دیا۔