مندر کا نام پاکستان کی مناسبت سے رکھنے پر تنازع

مندر کا نام پاکستان کی مناسبت سے رکھنے پر تنازع
وقت اشاعت

انڈیا کے شہر بنارس میں سندھی ہندوؤں کے ایک مندر کے نام پر تنازع پیدا ہوا۔ مندر میں نصب پتھر کا شیو لنگ سندھ سے بنارس لایا گیا تھا اور اس مناسبت سے مندر کا نام پاکستانیشور مہادیو مندر رکھ دیا گیا تاہم مقامی لوگوں کے اعتراض کے بعد یہ نام بدل دیا گیا ہے۔

رپورٹر : شکیل اختر

ویڈیو : اتپل پاٹھک

ایڈیٹنگ: شیو شنکر چٹرجی