انڈین پائلٹ کی ٹریننگ سینٹر پر اپنی دوست کو پروپوز کرنے کی وائرل ویڈیو

انڈین پائلٹ کی ٹریننگ سینٹر پر اپنی دوست کو پروپوز کرنے کی وائرل ویڈیو
وقت اشاعت

انڈیا میں ملٹری پائلٹس گریجویشن کی تقریب کے بعد پائلٹ بھرت بھاردواج نے آرمی ٹریننگ سینٹر پر کھڑے ایک ہیلی کاپٹرکے سامنے اپنی دوست آروشی کو انگوٹھی پیش کرتے ہوئے شادی کے لیے پروپوز کیا۔ یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ۔