آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ لمحہ جب ڈرون نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا
وہ لمحہ جب ڈرون نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا
وقت اشاعت
کویت کی جانب سے اس لمحے کی فوٹیج جاری کی گئی ہے جب ایک ڈرون نے بدھ کی علی الصبح کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا۔ کویت کا دعویٰ ہے کہ ڈرون حملہ ایران کی جانب سے کیا گیا، ایران نے اس کی تردید کی ہے۔ کویت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ایک انڈین شہری ہلاک جبکہ 63 افراد، بشمول ایئرپورٹ سٹاف اور مسافر، زخمی ہوئے ہیں۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں