پی ٹی آئی کا احتجاج: اٹک میں لوہے کی کِیلوں والے کنٹینر

،ویڈیو کیپشنپی ٹی آئی کا احتجاج، اٹک اور اسلام آباد میں کنٹینرز
پی ٹی آئی کا احتجاج: اٹک میں لوہے کی کِیلوں والے کنٹینر
وقت اشاعت

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب کے سرحدی ضلع اٹک میں راستہ بند کرنے کے لیے کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں، جن میں سے کچھ پر بڑی کیلیں بھی نصب ہیں۔