پاکستان میں فسٹیولا کی ’روبوٹک سرجری‘ کیسے ہو رہی ہے؟

،ویڈیو کیپشنروبوٹک سرجری سے فسٹیولا کا علاج
پاکستان میں فسٹیولا کی ’روبوٹک سرجری‘ کیسے ہو رہی ہے؟
وقت اشاعت

مثانے اور بچہ دانی کے نچلے حصے کے درمیان بننے والے سوراخ سے پیشاب مستقل رِستا ہے۔ تاہم اب روبوٹک سرجری کی مدد سے کئی خواتین مکمل اور جلد از جلد صحت یاب ہو کر معمول کی زندگی بسر کر رہی ہیں۔

رپورٹ: آسیہ انصر

ویڈیو: محمد زبیر

ایڈٹ: نیر عباس