سپریم کورٹ کا جیل میں قید عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

،ویڈیو کیپشنسپریم کورٹ کا جیل میں قید عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ کا جیل میں قید عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
وقت اشاعت

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دو روز کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ مگر عدالت عظمی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے اہلِ خانہ یہ یقینی بنائیں گے کہ شفا ہسپتال کے احاطے میں کوئی عوامی اجتماع نہیں کیا جائے گا۔