وہ لمحہ کہ جب آسٹریلیا میں سیلابی پانی میں ڈوبتی گاڑی سے ڈرائیور کو بچا لیا گیا
وہ لمحہ کہ جب آسٹریلیا میں سیلابی پانی میں ڈوبتی گاڑی سے ڈرائیور کو بچا لیا گیا
وقت اشاعت
آسٹریلیا کے علاقے مورے فیلڈ میں ایک ٹی وی رپورٹر سمیت دو افراد نے سیلابی پانی میں پھنسی ڈوبتی گاڑی سے ڈرائیور کو بحفاظت نکال لیا۔ شدید بارشوں کے بعد علاقے میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ شدید بارشوں کے بعد حکام نے علاقے میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔



