105ویں سالگرہ منانے کے لیے سکائی ڈائیو
105ویں سالگرہ منانے کے لیے سکائی ڈائیو
وقت اشاعت
سپرجن کارلسن نے نیویارک کے علاقے بیری میں ٹینڈم سکائی ڈائیو (کسی ماہر کے ساتھ مل کر چھلانگ لگانے) کے ذریعے اپنی 105 ویں سالگرہ منائی۔ اتوار کے روز ان کے اہل خانہ اور دوست احباب اس یادگار چھلانگ کا منظر دیکھنے کے لیے وہاں جمع ہوئے۔



