11 سالہ ڈرائیور کے ہاتھوں بودھ راہبوں کی ہلاکت
11 سالہ ڈرائیور کے ہاتھوں بودھ راہبوں کی ہلاکت
وقت اشاعت
تھائی لینڈ میں 35 راہب پیدل سفر کر رہے تھے جب ایک 11 سالہ بچے نے اپنے والدین کا پِک اپ ٹرک ان پر چڑھا دیا۔ اس گاڑی کی زد میں آنے والے نو راہبوں کی ہلاکت ہوئی جبکہ دیگر زخمی ہیں۔