350 بھینسیں اور روزانہ 2200 لیٹر دودھ، ملیے ڈیری فارمر تسلیم جاویری سے

،ویڈیو کیپشن350 بھینسیں اور روزانہ 2200 لیٹر دودھ، ملیے ڈیری فارمر تسلیم جاویری سے
350 بھینسیں اور روزانہ 2200 لیٹر دودھ، ملیے ڈیری فارمر تسلیم جاویری سے
وقت اشاعت

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے بناس کانٹھا کی ایک مسلم خاتون ڈیری فارمر سالانہ کروڑوں روپے کما رہی ہیں۔ تسلیم جاویری کے پاس اس وقت 350 سے زائد بھینسیں ہیں اور وہ روزانہ تقریباً 2,200 سے 2,300 لیٹر دودھ بناس ڈیری کو فراہم کرتی ہیں۔

سنہ 2025-26 میں انھوں نے بناس ڈیری کو دو کروڑ 94 لاکھ روپے مالیت کا دودھ سپلائی کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ تسلیم کا ماننا ہے کہ ڈیری فارمنگ روایتی ملازمت کے مقابلے میں ایک بہتر اور زیادہ بااختیار پیشہ ہے۔

رپورٹ: پریش پدھیار

شوٹ: الطاف

ایڈٹنگ: الطاف اور ادیب انور

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ