یوکرینی ڈرون حملے کے بعد ماسکو کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی کے مناظر

یوکرینی ڈرون حملے کے بعد ماسکو کی آئل ریفائنری میں آتشزدگی کے مناظر
وقت اشاعت

ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کے مطابق روسی دارالحکومت کی جانب آنے والے 450 ڈرونز مار گرائے گئے ہیں۔

خطے کے گورنر کے مطابق حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔ شہر کی مرکزی آئل ریفائنری کو نقصان پہنچا جبکہ کئی گھروں میں آگ لگ گئی۔

دوسری جانب یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ سنیچر کو کئیو اور سومی کے علاقوں میں روسی حملوں میں تین بچوں سمیت نو افراد ہلاک ہوئے تھے۔