آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوچی کا ’جیُو ٹاؤن‘ آج بھی آباد مگر یہودی غائب
کوچی کا ’جیُو ٹاؤن‘ آج بھی آباد مگر یہودی غائب
وقت اشاعت
انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ساحلی شہر کوچی (کوچین) میں مٹان چیری کے مقام پر صدیوں سے آباد یہودیوں کی بستی جیو ٹاؤن اگرچہ آج بھی آباد ہے اور وہاں ان کی یادگاریں بھی ہیں لیکن زیادہ تر دکانیں اب مسلمانوں کی ہیں اور سوائے ایک، دو یہودیوں کے تمام یہودی اس جگہ کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ لیکن وہ گئے تو کہاں اور گئے تو کیوں؟ یہی جاننے کے لیے آئیے جیو ٹاؤن کی سیر پر چلتے ہیں۔