جب پانی میں سائبر ٹرک چلانے کی خواہش مہنگی پڑ گئی

جب پانی میں سائبر ٹرک چلانے کی خواہش مہنگی پڑ گئی
وقت اشاعت

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا گیا جس پر الزام ہے کہ اس نے جان بوجھ کر اپنی ٹیسلا سائبر ٹرک گاڑی کے ’ویڈ موڈ‘ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے جھیل میں اتار دیا۔ ٹیسلا کے آن لائن مینوئل کے مطابق ویڈ موڈ سائبر ٹرک کو پانی میں چلانے کے لیے ہے۔