پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں خوراک کی قلت
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں خوراک کی قلت
وقت اشاعت
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال دو ہفتے سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔
کئی علاقوں میں احتجاج اور دھرنوں کے باعث کاروباری سرگرمیاں بند ہیں۔ راستے میں بندش کی وجہ سے علاقے میں خوراک اور اشیا خوردونوش کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
تفصیلات جانیے فرقان الہیٰ کی اس ویڈیو میں۔۔۔



