انکیتا بھنڈاری قتل کیس: چار سال بعد دوبارہ احتجاج کیوں؟

،ویڈیو کیپشنانکیتا بھنڈاری قتل کیس: چار سال بعد دوبارہ احتجاج کیوں؟
انکیتا بھنڈاری قتل کیس: چار سال بعد دوبارہ احتجاج کیوں؟
وقت اشاعت

انڈین ریاست اتراکھنڈ کی 19 سالہ انکیتا بھنڈاری کے قتل کے معاملے میں تقریباً چار سال بعد احتجاج دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں؟ تین ملزمان کو عمر قید کی سزا ملنے کے باوجود انکیتا کے والدین کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟

بی جے پی کے دشینت کمار گوتم کی سکم کے گورنر کے عہدے پر تقرری، مبینہ وی آئی پی زاویے اور سی بی آئی کی جاری تحقیقات پر اٹھتے سوالات کی پوری کہانی دیکھیے اس ویڈیو میں۔

رپورٹر: نائلہ خواجہ

شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انو