زبانی طلاق اور طویل قانونی جنگ کا حل کیا ہے؟

زبانی طلاق اور طویل قانونی جنگ کا حل کیا ہے؟
وقت اشاعت

پاکستان میں ہر روز عدالتوں تک پہنچنے والے طلاق کے معاملوں میں بڑی تعداد ایسے کیسز کی ہوتی ہے جن میں شوہر زبانی طلاق تو دے دیتے ہیں، لیکن بعد میں مکر جاتے ہیں۔ پھر قانونی طور پر ایسی طلاق کو ثابت کرنا اور رجسٹر کروانا خواتین کے لیے ایک آزمائش بن جاتی ہے۔ تو کیا اس مسئلہ سے نمٹنے کا کوئی حل ہے؟

ایڈیٹر: خالد کرامت

میزبان: ثمرہ فاطمہ

رپورٹر: عزیز اللہ خان

فلمنگ: بلال احمد

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خالد کرامت، جاوید سومرو،نصرت جہاں، خدیجہ عارف