فرانس میں ایئر کنڈیشنرز کی خریداری کے دوران ہاتھا پائی
فرانس میں ایئر کنڈیشنرز کی خریداری کے دوران ہاتھا پائی
وقت اشاعت
فرانس میں متوقع شدید گرمی کی لہر سے قبل پنکھوں اور ایئر کنڈیشنرز کی خریداری کے لیے مقامی دکانوں پر خریداروں کا غیرمعمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ویڈیو میں سینکڑوں افراد رعایتی قیمت پر دستیاب اشیا حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتے دکھائی دے رے ہیں۔



