BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
7 جون 2011
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
،تصویر کا کیپشن
چلی کے پیو ہو آتش فشاں نے پانچ کلو میٹر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے اتوار کے دن نکلنے والی راکھ میں آسمانی بجلی بھی نظرآ رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشن
کچھ مقامی باشندوں نے علاقہ چھوڑ کر جانے سے انکار کر دیا انہیں فکر ہے کہ ان کے گھر اور مویشیوں کا کیا ہوگا
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والے پتھر ارجنٹینا کی سرحد تک پہنچ رہے ہیں۔ارجنٹینا میں بھی ریڈ الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ نے آسمان کو کالا کر دیا جس کے باعث ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے سورج گرہن ہو گیا ہو۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے ہمسایہ ملک ارجنٹینا بھی متاثر ہو رہا ہے جس کے سیاحتی مقام باریلوچ کے گولف کلب کو آتش فشاں کی راکھ نے ڈھانپ لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
یہ کار آتش فشاں کی راکھ کی تہہ میں دب گئی ہے۔ حکام نے لوگوں کو گھروں کے اند رہ کر کھڑکیاں بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے تقریباً سات سو کلومیٹر دور ارجنٹینا کے اٹلانٹک ساحل کا دن بھی دھندلایا ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اس علاقے میں آخری مرتبہ 1960 میں آتش فشاں پھٹا تھا اور اس وقت شدید زلزلے بھی آئے تھے۔ اس مرتبہ زلزلے کےصرف جھٹکے محسوس کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی بجلی خطرناک ہے اور متاثرہ علاقے سے تقریباً ساڑھے تین ہزار باشندوں کو نکال لیا گیا ہے
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
02:49
ویڈیو,
اسلام آباد میں ڈرائیور لیس کار کی پولیس وین سے ٹکر کی کہانی
, دورانیہ2,49
01:58
ویڈیو,
گھوسٹ سکول: ’دکھ ہے کہ اپنے لوگوں کو فلم نہیں دکھا پائے‘
, دورانیہ1,58
00:44
ویڈیو,
نیپال: سیلاب کے بعد سُرنگوں میں پھنسے مزدوروں کی تلاش
, دورانیہ0,44
01:26
ویڈیو,
جھیل کے فضلے کو آرائشی سامان میں بدلنے والی سرینگر کی خاتون
, دورانیہ1,26
01:30
ویڈیو,
دلی کے گھڑی ساز جو نایاب اور قدیم گھڑیوں کو نئی زندگی دیتے ہیں
, دورانیہ1,30
01:32
ویڈیو,
نیپال میں سیلاب: سکول پرنسپل نے 900 طلبہ کی جانیں بچائیں
, دورانیہ1,32
01:04
ویڈیو,
راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
, دورانیہ1,04
02:15
ویڈیو,
مجتبیٰ خامنہ ای منظرِعام پر کیوں نہیں آ رہے؟
, دورانیہ2,15
01:48
ویڈیو,
پاکستانی کاریگروں کا کام نفاست میں انڈیا سے بہتر: حسین رہاڑ
, دورانیہ1,48
01:26
ویڈیو,
قدیم ’سماوار‘ آج بھی کشمیری ثقافت کا حصہ
, دورانیہ1,26
00:36
ویڈیو,
جب وہیلز اور ڈولفنز کو ریسکیو کیا گیا
, دورانیہ0,36
00:21
ویڈیو,
لوئر دیر میں جدید ریسکیو ڈرون
, دورانیہ0,21
مختصر ویڈیوز کا اختتام
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology