کورونا وائرس: سماجی دوری کے لیے دو میٹر دور رہنے کا مطلب کیا ہے؟
وقت اشاعت
کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر عوام کو ایک دوسرے سے کم از کم دو میٹر کا فاصلہ رکھنے کو کہا گیا ہے لیکن سماجی دوری کا مطلب کیا ہے اور لوگوں کو اپنے درمیان کم از کم کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے۔جاننے کے لیے دیکھیے یہ دلچسپ ویڈیو۔


