#Brexit: برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد کیا تبدیلی آئے گی؟
وقت اشاعت
برطانیہ جمعہ 31 جنوری کی شب 11 بجے یورپین یونین سے سرکاری طور پر الگ ہو گیا ہے۔ اس انخلاء سے برطانیہ کے لیے فوری طور پر کیا چیز تبدیل ہو گی، اور کیا نہیں؟ دیکھیے اس مختصر ویڈیو میں۔



