سڑک پر طیارہ کیوں اتارا، ذرا لائسنس دکھائیں!

،ویڈیو کیپشنسڑک پر طیارہ کیوں اتارا، ذرا لائسنس دکھائیں!
وقت اشاعت

امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک پولیس اہلکار کو اس وقت عجیب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ایک چھوٹا طیارہ ایک مصروف سڑک پر آن اترا۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔