عیدالفطر کے رنگ دنیا بھر میں

وقت اشاعت

سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں بسنے والے مسلمان ماہ رمضان کے اختتام پر چاند نظر آنے کے بعد عید الفطر منا رہے ہیں۔

فلسطین
،تصویر کا کیپشنفلسطین میں بچے عید کے دن پر اپنے والدین کے ساتھ
ایران
،تصویر کا کیپشنایران میں نمازِ عید کے دوران خواتین دعا مانگتے ہوئے۔
بیروت
،تصویر کا کیپشنعید الفطر تین روزہ اسلامی تہوار ہے جو چاند نظر آنے کے بعد بیروت کی الامین مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کا منظر
ڈھاکہ
،تصویر کا کیپشنبنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں خواتین کی عید کی نماز کے بعد کا ایک منظر
عید
،تصویر کا کیپشنعید کے موقع پر مہندی لگانے کی روایت بھی ہے
نیدر لینڈ، عید
،تصویر کا کیپشنہالینڈ میں امام مسجد نمازیوں سے عید ملتے ہوئے۔
غزہ
،تصویر کا کیپشنغزہ میں عید کی نماز کے بعد خواتین سیلفی لیتے ہوئے
ڈھاکہ
،تصویر کا کیپشنڈھاکہ کی مرکزی مسجد میں نمازی عید کی نماز ادا کرتے ہوئے
فلسطین
،تصویر کا کیپشنمسجد اقصیٰ میں عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے آنے والا نوجوان مسجد کے مینار پر نظر ڈالتے ہوئے۔
فلپائن
،تصویر کا کیپشنفلپائن میں عید کی نماز میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی
فلسطین
،تصویر کا کیپشنعید کے موقع پر نماز کی ادائیگی کے بعد لوگ اپنے عزیزو اقارب کی قبروں پر فاتحہ خانی کے لیے بھی جاتے ہیں۔ فلسطین کے ایک قبرستان کا منظر۔
فلپائن
،تصویر کا کیپشنفلپائن کے پبلک پارک میں مسلمان مرد و خواتین عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے اکھٹے ہوئے۔
استنبول
،تصویر کا کیپشناستنبول میں عید کا ایک دلکش منظر۔
فلپائن
،تصویر کا کیپشنفلپائن میں ایک مسلمان خاتون دعا کرتے ہوئے
بغداد
،تصویر کا کیپشنبغداد میں مسلمان ایک دوسرے کو روایتی طریقے سے بغل گیر ہو کر عید کی مبارکباد دیتے ہوئے