جوہری ہتھیاروں پر ٹرمپ اور کم کے متضاد خیالات

،ویڈیو کیپشنجوہری ہتھیاروں پر ٹرمپ اور کم کے متضاد خیالات
وقت اشاعت

اگر شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ اِل اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ہوتی ہے تو جوہری ہتھیاروں کے بارے میں دونوں کے متصادم خیالات ان کے درمیان کشیدگی کا باعث بن سکتے ہیں۔ ان کے درمیان کس کس چیز پر اختلافِ رائے ہو سکتا ہے؟

جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔