شہزادہ ہیری کی میگن مارکل سے شادی کی جھلکیاں

،ویڈیو کیپشنشہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی ونڈزر قلعے میں سینٹ جارج چیپل میں میں ہوئی۔
وقت اشاعت

شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی ونڈزر قلعے میں سینٹ جارج چیپل میں چھ سو مہمانوں کی موجودگی میں ہوئی۔