دولتِ اسلامیہ آثارِ قدیمہ کی سمگلنگ میں ملوث

،ویڈیو کیپشنلیبیا سے آثارِ قدیمہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
وقت اشاعت

سپین کے حکام نے لیبیا سے آثارِ قدیمہ کے نمونے یورپی ممالک میں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ شک ہے کہ یہ سمگلر نام نہاد دولتِ اسلامیہ سے قیمتی اشیا خریدتے تھے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔