کتاب نہ ملی تو ماں نے خود ہی لکھ ڈالی

،ویڈیو کیپشنبچے کے لیے کتاب نہ ملی تو اس ماں نے خود ہی لکھ دی
وقت اشاعت

سابق ایتھلیٹ جینیٹ کواکے کو جب اپنے بچے کے لیے سیاہ فام کرداروں پر مبنی کہانیوں کی کتب نہیں ملیں تو انھوں نے ایک خود ہی لکھ دی۔