لندن کی 24 منزلہ عمارت میں آتشزدگی

،ویڈیو کیپشنلندن میں 24 منزلہ عمارت آگ کی لپیٹ میں
وقت اشاعت

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لیٹیمر روڈ پر واقع گریفنل ٹاور میں بھڑک اٹھنے والی آگ نے 24 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔